پیرمحل:سابق ممبر میونسپل کمیٹی کے موٹر سائیکل شوروم پر ڈکیتی

پیرمحل:سابق ممبر میونسپل کمیٹی کے موٹر سائیکل شوروم پر ڈکیتی

پیرمحل:ڈاکو عامر غفار آٹوز سے ساڑھے لاکھ روپے نقدی اور تین موبائل فونز لے اڑے

پیرمحل :سبزی منڈی روڈ پر واقع چوہدری عبد الغفار کے موٹر سائیکل شوروم پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو جاتے ہوئے شو روم میں پڑا اسلحہ گن 12بور بھی ساتھ لے گئے

پیرمحل : ڈاکوؤں نے ماسک لگا کر چہرے چھپائے ہوئے تھے

پیرمحل: اطلاع ملنے پر پیرمحل پولیس نے موقع پر پہنچ کو کاروائی کا آغاز کر دیا

پیرمحل: آئے روز ڈکیتی چوری کی وارداتوں سے شہر میں خوف وہراسں پایا جاتاہے

پیرمحل :شہریوں کا ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ، آر پی او فیصل آباد سے مطالبہ کیا ہے اس گینگ کو گرفتار کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button