نہایت دُکھ اور افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے سابقہ چوکی انچارج پیرمحل سب انسپکٹر محمد عامر کاہلوں کے والد محترم بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ عصر بوقت 5 بجے رہائشگاہ چک نمبر 340 ج ب نزد نواں لاھور میں ادا کیا جائے گی شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button