سرگودھا:ڈی پی او ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

سرگودھا:ڈی پی او ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

سرگودھا چرچز کی سیکیورٹی پر 2 سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں

سرگودھا: چرچز کی سیکورٹی کے لئے ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے

سرگودھا:گرجاگھرو ں پر روف ٹاپ ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے

سرگودھا:اہم مسیحی عبادت گاہوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات اورواک تھروگیٹس نصب کیے گئے ہیں

سرگودھا:مسیحی عبادت گاہوں میں آنے والے افراد کی تلاشی بزریعہ میٹل لی جا رہی ہے
۔
سرگودھا: ٹریفک پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہیکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھیں گے۔

سرگودھا کرونا ایس او پی کے تحت بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی ہے

سرگودھا: عوام سے گذارش ہے کہ کرونا ایس او پی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button