سرگودھا مجھے وٹس اپ گروپ سے کیوں نکالا حاضر ڈیوٹی sho کا بیٹا اپے سے باہر ھو گیا

سرگودھا مجھے وٹس اپ گروپ سے کیوں نکالا حاضر ڈیوٹی sho کا بیٹا اپے سے باہر ھو گیا

سرگودھا درجن سے زائد اسلحہ سے لیس دوستوں کو لے کر غریب کے گھر پر دھاوا بول دیا

سرگودھا غریب محنت کش کے بیٹے پر فائرنگ کر دی

سرگودھا علاوہ گولیوں کی تڑ تڑاھٹ سے کونجتا رہا

سرگودھا ایس ایچ او شاہ پور الیاس کلیار کا بیٹا احمد کلاشنکوف سمت اہل علاقہ نے پکڑا لیا

سرگودھا خوب درگت بنانے کے بعد ملزم اور اسلحہ پولیس کے حوالے کیا

سرگودھا ایس ایچ او نے پیٹی بھائی کے بیٹے کو ناجائز اسلحہ سمیت چھوڑ دیا

سرگودھا باپ کی طاقت کے نشے میں دھت نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ

سرگودھا مل بیٹھ کے مسلۂ حل کر لیتے ھیں ایس ایچ او تھانہ صدر نے مقدمہ درج نھی کیا

سرگودھا اہل علاقہ کا آر پی او او ڈی پی او سے انصاف دلانے کی اپیل

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button