میاں چنوں:تھانہ صدر کی حدود گاؤں 112 پندرہ ایل زمین کے قبضہ پر جھگڑا, ذرائع

میاں چنوں:تھانہ صدر کی حدود گاؤں 112 پندرہ ایل زمین کے قبضہ پر جھگڑا, ذرائع

میاں چنوں:جھگڑے کے دوران دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈؤں, سوٹوں کا آزادانہ استعمال ,ذرائع

میاں چنوں:لڑائی کے دوران فائرنگ اور تشدد سے تین خواتین سمیت 12 شدید زخمی, ذرائع

میاں چنوں:ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا, ذرائع

میاں چنوں:جھگڑے میں ریحانہ نامی خاتون گولی لگنے سے زخمی ہوئی, ذرائع

میاں چنوں:پولیس تھانہ صدر نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حالات کنٹرول کئے, ذرائع

میاں چنوں:زخمیوں میں جمیشد, شاہد, غلام, اصغر, عارف ساجد شامل, ذرائع

میاں چنوں:زخمیوں میں ندیم ,کنیزاں بی بی, ریحانہ اور شمیم بی بی ودیگر بھی شامل ہیں, ذرائع

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button