ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گُنڈہ راج دن دیہاڑ ے گھر میں گھس کر قتل کی کوشش ناکام

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گُنڈہ راج دن دیہاڑ ے گھر میں گھس کر قتل کی کوشش ناکام

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک 293 گ ب کے رہاشی حافظ راشد نمبر دار کے بھائی محمد ارشد بشیر شام کے وقت اپنی بیٹھک میں بیٹھے تھے کہ ملزم محسن ضیاء نے کال کی اور گالی گلوچ شروع کر دی اور بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ اسلحے سمیت زبر دستی بیٹھک میں گھس گے اور حافظ راشد نمبر دار کے بھائی محمد ارشد بشیر پر حملہ بول دیا جس کی وجہ سے حافظ راشد نمبر دار کے بھائی محمد ارشد بشیر کافی زخمی ہوئے علاقہ مکینوں کے پہنچنے پر ملزم محسن ضیاء اور اس کے دوست موقع سے فرار ہو گے علاقہ مکینوں نے محمد ارشد کو زخمی حالت میں پایا اور فوری طور پر ڈی ایچ کیو شفٹ کر دیا اور 15 پر کال کر دی لیکن ابھی تک ملزم گرفتار نہیں کیے گے اور ملزم کھولے عام گھوم رہے ہیں محمد ارشد بشیرکا اعلیٰ احکام سے نوٹس کا مطالبہ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button