ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں میڈیکل سٹور موت بانٹنے لگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں میڈیکل سٹور موت بانٹنے لگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں میڈیکل سٹور موت بانٹنے لگے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر کے میڈیکل سٹور پر نشہ کے لئے استعمال ھونے والے انجیکشن کی فروخت دھڑلے سے جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلعی انتظامیہ پولیس اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ خاموش تماشائی نوجوان نسل تباہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں نشیوں نے پبلک مقامات قبرستانوں میں ڈیرے لگا لئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر جانے سے خوف زدہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہریوں کا ضلعی انتظامیہ پولیس اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button