ملتان میں 500 کے وی آٹو ٹرانسفارمر اچانک صبح 8:07 پر ٹرپ کرنے کی وجہ سے بجلی معطل

ملتان میں 500 کے وی آٹو ٹرانسفارمر اچانک صبح 8:07 پر ٹرپ کرنے کی وجہ سے برقی رو معطل
حکام کے مطابق بجلی کی بحالی بارے ابھی کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا،
ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور فیصل آباد اضلاع کے کچھ علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر و گردو نواح کے دیہات، پیرمحل، شورکوٹ کینٹ، شوورکوٹ شہر، اٹھارہ ہزاری، احمد پور سیال، حویلی بہادر شاہ، رجانہ، مرید والا، ماموں کانجن، گوجرہ، نواں لاہور میں بجلی بند ہے .

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button