گوجرہ محلہ میجر کالونی جھنگ روڈ گلی نمبر 1 کاٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے اہل محلہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے

گوجرہ
محلہ میجر کالونی جھنگ روڈ گلی نمبر 1 کاٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے اہل محلہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مسلسل چھ دن سے واپڈا حکام کو بار بار شکایت کے باوجود ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہوسکا علاقہ مکینوں نے فیسکو چیف فیصل آباد ایکسئین جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button