پاکپتن میں پولیس اہلکاروں کا دربار بابا فرید پر لنگر لے جانے کے اسرار پر عقیدت مندوں پر تشدد،کمرے میں بند کردیا۔۔

پاکپتن میں پولیس اہلکاروں کا دربار بابا فرید پر لنگر لے جانے کے اسرار پر عقیدت مندوں پر تشدد،کمرے میں بند کردیا۔۔

ساہیوال سے دربار بابا فرید پر آئے عقیدت مندوں نے دربار بابا فرید پر لنگر لے جانے کا اسرار کیا تو پولیس اہلکاروں نے عقیدت مندوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔اہلکار نوجوانوں کو گھیسٹے کمرے میں لے گئے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔۔نوجوانوں کے ساتھ آئی خواتین کی دربار پر چیختی اور پکارتی رہیں۔منظر عام پر آنیوالی فوٹیج میں اہلکاروں کو تشدد کرتے اور نوجوانوں کو کمرے میں لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین کو دربار پر لنگر لےجانے سے روکنا تنازعہ کی وجہ بنی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button