ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر عمر جاوید ،ایم پی اے چوہدری سعید احمد سعیدی دارالامان.اولڈ ایج ہوم .صنعت زار کا معائنہ کر رہے ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر عمر جاوید ،ایم پی اے چوہدری سعید احمد سعیدی دارالامان.اولڈ ایج ہوم .صنعت زار کا معائنہ کر رہے ہیں اس موقع پر سوشل ویلفیئر آفیسر عبدالمطلب . پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف جانباز قاضی ، سٹی صدر میاں محمد اکرم ، ضلعی فنانس سیکرٹری صادق اعوان ،پی ٹی آئی رہنما چوہدری حارث جٹ اور سٹی صدر ٹریڈر ونگ چوہدری زبیر شریف بھی موجود ہیں .ڈپٹی کمشنر جناب عمر جاوید نے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعید ی کے ہمراہ سوشل ویلفیئر کے احاطہ میں ماڈل چلڈرن ہوم کےلیے دس کروڑ روپے اورصنعت زار کی تین کروڑ روپے کی لاگت سے نئی بنانے والی جگہ کا تعین کیا.سوشل ویلفیئر آفیسر عبدالمطلب نے بتایا کہ اس چلڈرن ہوم میں پانچ سے پندرہ سال کے لاوارث.یتیم.گم شدگان بچوں کو رکھا جا ئے گا..

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button