ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کا اے سی ٹوبہ ضحی شاکر کے ھمراہ کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا وزٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کا اے سی ٹوبہ ضحی شاکر کے ھمراہ کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا وزٹ

دوران وزٹ ڈی پی او اور ڈی ڈی نے الیکشن کے دوران کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور سکیورٹی کو چیک کیا

اے سی ٹوبہ نے افسران کو کئے گئے انتظامات پر بریفنگ دی

ڈی پی او ،ڈی سی ٹوبہ نے دوران ڈیوٹی ضعیف معذور خاتون ووٹر کو مدد فراہم کرنے پر سب انسپکٹر اکمل جمال شاہ کو شاباش دی

یہ مدد فراہم کرنا پنجاب پولیس اور آئی جی صاحب پنجاب کی الیکشن کے سلسلہ میں پالیسی گائیڈ لائن کے عین مطابق ہے، ڈی پی او رانا عمر فاروق

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button