وہاڑی پولیس کی علم دوستی کا اعلی نمونہ

وہاڑی پولیس کی علم دوستی کا اعلی نمونہ
بورے والا کا آفتاب جو کہ 324 کے جرم میں وہاڑی جیل میں بند تھا اس نے وہاڑی پولیس سے B.A کے پیپر دینے کی خواہش کا اظہار کیا
اور DPO صاحب وہاڑی نے علم دوستی کا ثبوت دیتے ہوے آفتاب ملزم کے پیپر دینے کے انتظامات کیے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button