ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن.ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 14 اگست کے سلسلے میں ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی

ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن.ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 14 اگست کے سلسلے میں ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پرچم کشایی کی گیی اور پاکستان کی 74 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا مانگی گیی۔اس موقعہ پر صدر بار حاجی اختر رسول ایڈووکیٹ۔سیکرٹری بار ندیم اسلم ایڈووکیٹ ۔سابق صدور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ،رفیق رندھاوا ایڈووکیٹ۔چوہدری ناصراقبال ایڈووکیٹ۔چوہدری تنویر حسین ایڈووکیٹ۔عامر ندیم سندھو ایڈووکیٹ۔سینیر ممبران میں امجد علی جاوید ایڈووکیٹ سابق ایم۔پی۔اے ۔میاں عبدالباسط ایڈووکیٹ۔عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ۔وسیم اسلم ایڈووکیٹ ، افتخار سدھو ایڈووکیٹ ۔اور دیگر معزز ممبران بار بھی موجود تھے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button