لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات

لاہور : لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔ وزارت آبی وسائل نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی 5 سال کیلئے کی گئی، تعیناتی کا اطلاق 24 اگست 2021 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران مزمل حسین کو دوبارہ چیئرمین واپڈا تعیناتی کی منظوری دی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button