ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گردے واش کرنے والی زیر استعمال مشینیں ایکسپئر اور نکارہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گردے واش کرنے والی زیر استعمال مشینیں ایکسپئر اور نکارہ ہو چکی ہیں جو آئے دن خراب ہوجاتی ہیںاس وقت موجودہ صورت حال میں ٹوٹل 4مشینیں ہیں جن میں 2مشینیں خراب ہیں اور 2 مشینیں ریپئر کر کے چالو کی گئی ہیں آون ڈیوٹی نرس کا کہنا تھا کہ اس کے بارے میں اعلیٰ اتھارٹی کوبزریعہ تحریری طور پر کئی بار اطلاع دیں چکے ہیں لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہو سکا ایک مشین تقریبا ساڈھے تین گھنٹے ایک مریض کو گردے واش کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے اس لیے مریض کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہماری عمران خان وزیر اعظم پاکستان سے گزارش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جدید اور نئی مشینیں فوری طور پربھجوانے کا حکم صادر فرمائیں تاکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مریضوں کو آسانیاں پیدا ہوں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button