329 رسالہ میں سوئی گیس پائپ لائن کا کام تیزی سے جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ : چوہدری محمد اشفاق ، ایم پی اے سعید احمد سعیدی ، ملک جہانزیب کچھیلا ، میاں کاشف اشفاق اور محمد آصف حسین رانا کی کاوش سے 329 رسالہ میں سوئی گیس پائپ لائن کا کام تیزی سے جاری ہے محمد آصف حسین رانا نے سوئی گیس پائپ لائن کا کام پوری زمہ داری اور اپنی زیر نگرانی کروایا اس موقع پر محمد آصف حسین رانا نے کہا میرا مقصد غریب اور بے سہارا لوگوں کی آواز اعلیٰ احکام تک پہچانا اور ان پر عمل درآمد کروانا ہے یہی میرا میشن اور مقصد ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button