خانیوال موٹڑوے ایم 4 پرخطرناک ٹریفک حادثہ

خانیوال موٹڑوے ایم 4 پرخطر ناک ٹریفک حادثہ

خانیوال ایم 4 موٹر وے شام کوٹ ٹال پلازہ کے نزدیک نجی کمپنی کی مسافر بس کھائی میں گر گی ،،ریسکیو ذرائع

خانیوال مسافر بس میں سوار 5 افراد جانبحق 22 زخمی ہونے ،،ریسکیو ذرائع

خانیوال ریسکیو اور پولیس اہلکار بس کی باڈی کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مصروف

خانیوال قریبی علاقہ کی عوام بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف

خانیوال مسافر بس چکوال سے کراچی جارہی تھی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button