مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق،چئرمین پاکستان بزنس کونسل میاں محمد کاشف اشفاق حاجی عبدالعزیز کے عشائیہ میں شرکت

مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق،چئرمین پاکستان بزنس کونسل میاں محمد کاشف اشفاق، سابق چئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری طاہر پرویز انجم، چئرمین ضلعی عشر زکوتہ کمیٹی راجہ محمد عارف خاں، ضلعی جنرل سیکرٹری PTI سہیل غنی کی چک نمبر 153گ ب بلگن میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ حاجی عبدالعزیز کے عشائیہ میں شرکت اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم، سٹی صدر میاں محمد اکرم، چوہدری شوکت علی،چئرمین سوئی گیس چوہدری ذیشان اعظم رندھاوا،تحصیل صدر ٹریڈ رز ونگ چوہدری ضعیم اشرف، سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ، حاجی جاوید اقبال، رانا افتخار نمبردار، ملک ارشاد، ملک وحید و دیگر بھی موجود تھے،

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button