ٹوبہ ٹیک سنگھ: تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق اور محمد آصف حسین رانا کی الوداعی ملاقات

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق اور محمد آصف حسین رانا کی الوداعی ملاقات
ٹوبہ ٹیک سنگھ: تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے اس موقع پر بیان کرتے ہوئے کہاٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام نے مجھے بہت پیار دیا ہے جو مجھے ہر وقت یاد آئے گاٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام امن پسند لوگ ہیں یہاں فرقہ بازی بلکل بھی نہیں ہے اس کاسارہ کریڈیٹ ضلعی امن کمیٹی ،علماء اکرام اور میڈیا کے نمائندوں کو جاتا ہے جن کی وجہ سے ضلع بھر میں امن قائم ہے ۔ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو میں اپنا گھر سمجھتاہوں ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button