عمر جاوید اپنے آفس میں تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ جناب عمر جاوید اپنے آفس میں تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کے اعزاز میں الوداعی تقریب پر خطاب کر رہے ہیں. اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعیدی.پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق.ایس پی ماورہان خان.اے ڈی سی آر مدثر احمد بخاری. چیئرمین انٹی نار کوٹکس چوہدری محمد رمضان پرویز. چیئرمین اوور سیز کمیٹی میاں نوید عالم.چیئرمین عشرہ زکوٰۃ راجہ محمد عارف.چیئر مین گڈ گورنس بریگیڈئر ریٹائرڈ میاں جاوید اکرم.پی اے ٹو ڈی پی او عطا اللہ. ڈاکٹر وحید اکبر.چوہدری شبیر ننھا. میاں محمد اکرم.سینئر صحافی محمد آصف حسین رانا سمیت دیگر افسران بھی موجود ہیں.

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button