زرعی یونیورسٹی سب کیمپس میں بھی ایگ ورڈ ڈے منایا جا رہا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زرعی یونیورسٹی سب کیمپس میں بھی ایگ ورڈ ڈے منایا جا رہا ہے یونیورسٹی میں طلباء اور طالبات نے اپنے اپنے سٹالز میں انڈوں کو مختلف قسم کے رنگ دے کر اس تقریب کو چار چاند لگا دیے
اکتوبر کے دوسرے جمعہ کو ہر سال انڈون کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کے سلسلے میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زرعی یونیورسٹی سب کیمپس میں بھی انڈون کا عالمی دن منایا جا رہا ہے طلبہ اور طالبات نے اپنے اپنے سٹالز پر انڈون کو مختلف رنگ دے کر ان کو اور دلکش بنا دیا ہے طالبات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انڈے انسانی جسم کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں انسان کو روزانا دو انڈے لازمی کھانے چاہیےہماری یونیورسٹی میں پوٹری کے کافی کورسز ہیں اس لیے ہم آج ورلڈ ایگ ڈے منا رہے ہیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button