سوئی گیس کامثالی کام اپنی زیر نگرانی کرواناہی میرا مشن ہے۔ ذیشان رندھاوا

ٹوبہ ٹیک سنگھ :(محمد آصف حسین رانا سے )چوہدری ذیشان رندھاوا چیئرمین سوئی گیس نے کہا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سوئی گیس کامثالی کام اپنی زیر نگرانی کرواناہی میرا مشن ہے جس جس جگہ کام ہو رہا ہے میں خود اپنی زیر نگرانی کام کروا رہا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹی میڈیا کے سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا سے کیا اس موقع پر میاں امتیاز احمد ڈسٹرکٹ چیئرمین ایگریکلچر ٹاسک فورس بھی موجود تھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button