ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹریفک حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ روڑ. چک نور پور کے قریب سبحان بس کی سکول جانے والے بچوں کے رکشہ کو ٹکر
حادثہ کے نتیجے میں 3 بچے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جب کہ 9 بچے شدید زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ مرنے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہیں
بس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فیصل آباد جا رہی تھی. .
بس کا ڈرائیور موقع سے فرار
ریسکیو 1222 کا آپریشن جاری

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button