نشہ ایک اور ماں کا لختِ جگر چھن کر لے گا

ٹوبہ ٹیک سنگھ : 329 رسالہ کا رہائشی محمد شاہدولدحق نواز آج رات (13-10-2021) کوا نتقال کرگے ۔محمد شاہد 2کمسن بچوں کاباپ تھا جو پچھلے تقریباپانچ ،چھ سال سے نشے کا عادی تھاآج اپنے کمسن بچوںاور بیوی کو چھوڑ گیا ۔ ان کا ذمہ دار کو ن ہیں؟ نشہ بچنے والے یا پھر پولیس جو نشہ بیچنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کررہی۔ضلع بھرمیں نشے کی وجہ سے اموات کا سلسلہ بھڑچکا ہے ۔پولیس کو چاہیے کہ نشہ بیچنے والوں کے خلاف سخت سے سخت آپریشن کریں تاکہ ضلع بھر سے نشہ نہ مل سکے ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button