لاہور میں وکیل کی اسٹنٹ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

لاہور : جوہرٹاؤن میں وکیل کی اسٹنٹ کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں وکیل کی اسسٹنٹ کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کو کوٹ لکھپت سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی آئی اے صدر نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، دونوں ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ہی مقتولہ عقیلہ سبحانی جاں بحق ہوئی تھی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button