ٹوبہ ٹیک سنگھ: محکہ سوشل ویلفیئر کے ادارہ میں محفل میلاد کا انعقاد خواتین کی شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم تقریبات کے سلسلہ میں دارلامان میں عظیم الشان محفل میلاد ۖکا انعقاد کیا گیاجس میں صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ، اسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر سمیت خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔میں شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم تقریبات کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفئیر کے ادارہ دارلامان میں عظیم الشان محفل میلاد ۖکا انعقاد کیا گیا۔محفل میلاد ۖ میں صوبائی وزیر وومن ڈویلمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ ، انچارج دارلامان میڈیم منیبہ انچارج صنعت زارمیڈیم عائشہ جمیل ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راے عبد الشکور، سماجی تنظیم کے ڈائریکٹر سلطان محمود، اسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر سمیت دارلامان میں مقیم خواتین نے شرکت کی
محفل میلاد ۖکا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔
محفل میلاد میں شرکا نے حضرت محمد ۖ کی بار گاہ اقدس میں گل عقیدت کے پھول پیش کئے
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر آشفہ ریاض نے کہا کہ رسول اللہ ۖ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کرکامیابی ممکن ہے
ساٹ ۔۔.صوبائی وزیر آشفہ ریاض
اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر نے کہا کہ ہمیں نبی پاک کے تعلمیات پر عمل کرتے ہوے سچ بولنا چاہیے
ساٹ۔۔۔ اسٹنٹ کمشنر
محفل میلادۖمیں ملک و قوم کی سلامتی خوشحالی اور شہدا کیلئے دعا بھی مانگی گئی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button