ملک و قوم کی ترقی کیلیے لیبر کی مزدوری دوہزارہونی چاہیے ؛محمد آصف حسین رانا

ٹوبہ ٹیک سنگھ : (بیوررپورٹ) ملک و قوم کی ترقی کے لیے لیبر کی مزدوری 2000روپے ہونی چاہیے ان خیالات کا اظہار محمد آصف حسین رانا(سینئر صحافی )نے سٹی میڈیا کے آفس میں اپنے دوستوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرہمارے پیارے ملک پاکستان کے اندر سے غربت کو ختم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کو چاہیے کہ غریب لوگوں کا احساس کیا جائے ان کی لیبر دو ہزار ہونی چاہیے۔کوئی ایسی پالیسی بنائی جائے جس میں مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے درجہ چہارم اور غریب مزدور کی مزدوری میں اضافہ کیا جائے ۔تا کہ ملک میں خوشحالی آسکے۔عمران خان صاحب اگر آپ واقعی ہی غریب عوام کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کوئی ایساقانون پاس کیا جائے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button