ٹوبہ ٹیک سنگھ : حالیہ تیار کی گئی سڑک پر پتھرڈالنے سے گزشتہ روز ایمبولینس پھنس گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : کچھ جاہل اور بے ضمیرلوگوں کی وجہ سے آج پھر ایمبولینس پھنس گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ : (سٹاف رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقہ چک نمبر 329ج ب چھوٹا رسالہ میں گزشتہ سال 14,50000روپے کی گرانڈسڑک پر لگائی گی تھی کچھ جاہل لوگوں نے سٹرک پر پتھر پھینک کر روڑ بلاک کیا ہوا ہے۔ علاقہ مکینوں کے منع کرنے کے باوجود سرکار ی پیسے کومٹی کے نیچے دفن کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ بلکل خاموش ہے ۔ آ ج اچانک ریسکیو 1122کو مریض کے لیے آنا پڑھا ۔ لیکن پتھر کی وجہ سے روڑ بلاک ہونے سے ایمبولنس آگے نہ جاسکی۔جس کی وجہ سے مریض کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ علاقہ مکینوں کا مطالبہ ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔علاقہ مکینوں کا اعلیٰ احکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ ۔

1 چیف منسٹرپنجاب لاہور
2 چیف سیکرٹری پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور
3 سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور
4 کمشنر فیصل آباد ڈویژنل فیصل آباد
5 ڈپٹی کمشنر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button