ٹوبہ ٹیک سنگھ/خوفناک ٹریفک حادثہ،3 سگے بھائی جانبحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ/خوفناک ٹریفک حادثہ،3 سگے بھائی جانبحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ:ٹوبہ گوجرہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے تین سگے بھائیوں کو بری طرح کچل ڈالا تینوں بھائی طالبعلم تھے اور چھٹی کے بعد اپنے گھر جا رھے تھے چک 315 ج ب کے رہائشی امتیاز کے تین بیٹے ،زین ،حسنین،علی حیدر ،فرسٹ ائیر ،نویں جماعت اور چھٹی کلاس کے طالب علم تھے حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button