تھانہ رجانہ کی حدود میں 351 گ ب ناگرہ کا اصغرعرف ملنگی بذریعہ فائر قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ : اصغرعرف ملنگی ولد چراغ محمد بعمر 45/46 سال قوم شیخ سکنہ 351 گ ب ناگرہ المدینہ ہوٹل بحد رقبہ 351 گ ب پر ملازمت کرتا تھا ھوٹل پر تندور کے قریب کسی نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ھے فائر مقتول کے سر میں لگا جس سے موقع پر ہی ڈیتھ ہو گئی ہے، ڈی ایس پی صدر اور شبیر احمد SI موقع پر مصروف کاروائی ہیں وجہ قتل اور قاتل کی تلاش جاری ھے مالک ھوٹل شہباز ولد محمد یعقوب قوم جٹ سکنہ 295 گ ب بیریاں والا جو کہ بوقت وقوعہ ہوٹل پر موجود تھا کو مشکوک پا کر برائے انٹیروگیشن حراست پولیس میں لیکر پوچھ گچھ کی جا رھی ھے مزید کاروائی جاری ھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button