ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دن دیہاڑے مویشی چوری کی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر 329رسالہ کے رہائشی محمد افضل ولد محمد شفیع کا مویشی (بچھڑہ) جس کی مالیت تقربیا 1 لاکھ تھی 2021-11-13 کو صبح 10 بجے دن دیہاڑے نامعلوم چور لے کر فرارہو گے 15 پر کال کے بعد سب انسپکٹر عامر کاروائی میں مصروف ہیں ضلع بھر میں چوری کی بڑھتی ہوئیں وارداتوں سے لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ پولیس چوری کی وارداتوں پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہیں، اہلہ علاقہ کا ڈی پی او ٹوبہ ، آر پی او فیصل آباد اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button