ٹوبہ ٹیک سنگھ میں331/ج۔ب اٹھوال سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 331/ج۔ب اٹھوال سالانہ عظيم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا۔محف میلاد خطیب الاسلام علامہ محمد نبی گُل القادری کی سرپرستی میں اختتام پزیر ہوا ۔۔جس میں مہمان خصوصی پیر سید آغا طارق گیلانی المعروف پیرپٹھان ۔مولانا مفتی خضر الاسلام نقشبندی ۔۔مولانا منعم حسنین صدیقی ۔مولانا شمس الزمان قادری ۔۔قاری نسیم القادری ۔ قاری جمعه گل القادری سمیت نعت خوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر آقاء دوجہاں سرور قونیں کی شان میں گلہاۓ عقیدت پیش کٸے ۔۔۔۔محفل میلاد کے اختتام پر دس حفاظ کرام کی دستار بندی بھی کی گئی ۔محفل میلاد میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد میں شرکت کی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button