حکومت کے دو فیصلے 2023 کے انتخابات میں بہت مہنگے پڑیں گے۔ شہیرسیالوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر حیدر ملک سیالوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سےبیان دیتے ہوئے کہا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا انتہائی ضروری تھا جو کہ بہت خوش آئند فیصلہ ہے۔
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے حق میں بل منظور کرنے اور جنسی زیادتی کے خلاف قرارداد کو مسترد کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ حکومت کو یہ دو فیصلے 2023 کے انتخابات میں بہت مہنگے پڑیں گے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button