ٹوبہ ٹیک سنگھ./اینٹی سموگ مہم بری طرح ناکام

ٹوبہ ٹیک سنگھ.(سٹاف رپورٹر)اینٹی سموگ مہم بری طرح ناکام ہےسرکاری محکموں نےہی سرکاری آڈر ہوا میں اڑارکھے ہیں. سٹی گائنی ہسپتال کےکچرےکےبعدریلوے اسٹیشن کےکچرے اورجڑی بوٹیوں کوآگ لگادی گئی جہاں پرسانس لینے بھی دشواری ہے اورآنکھوں میں جلن کی وجہ سےتکلیف دے رہی ہےضلعی انتظامیہ کی طرف اینٹی سموگ مہم صرف کاغذی کاروائی تک محدود ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button