سمندر پار پاکستانیوں کی74 سال بعد بڑی کامیابی

کمالیہ : ( محمد آصف حسین رانا ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور الیکشن لڑنے کے ساتھ ساتھ اگلے انتخابات سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال پر مبارکباد۔ چوہتر سال بعد ایک بڑی کامیابی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button