ترقیاتی منصوبوں کے متعلق ڈی سی ٹوبہ سےگفتگو

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا )صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چوہدری سعید احمد سعیدی ایم پی اے پی پی 121 میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے متعلق ڈی سی عمر جاوید سےگفتگو کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر سٹی صدر پی ٹی آئی میاں محمد اکرم ، چوہدری حارث جٹ اور رضوان اشرف والی ولاز والے بھی موجود تھے ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button