پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈویژنل پبلک سکول میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چوہدری سعید احمد سعیدی ، ڈپٹی کمشنر عمر جاوید ، چوہدری رمضان پرویز ،چیرمین زکواۃ عشر کمیٹی راجہ محمد عارف خاں،چئرمین آیگریکلچر کمیٹی میاں امتیاز احمد،ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سہیل غنی ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حاجی اختر رسول ، پرنسپل ڈی پی ایس راو محمد صدیق ، سٹی صدر پی ٹی آئی میاں محمد اکرم ،تحصیل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی محمد افتخار کسانہ ،تحصیل صدر ٹریڈرزونگ ضعیم اشرف ، سینئر صحافی میاں زاہد پرویز ، رانا عمران احمد خان اور میاں محمد یسین شریک ہیں،

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button