چوہدری سعید احمد سعیدی اسسٹنٹ کمشنرٹوبہ ضحی شاکرکے ساتھ علاقائی مسائل پر خصوصی گفتگو کر رہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ :(سٹاف رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چوہدری سعید احمد سعیدی، اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ضحی شاکراور سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کی 329ج ب چھوٹارسالہ اور شہری مسائل پر خصوصی گفتگو ہوئی ۔جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چوہدری سعید احمد سعیدی کا کہنا تھا 329رسالہ میرا گھر ہے ان کا ہر مسئلہ میرا ذاتی ہے 329رسالہ کا اہم مسئلہ ہم اپنی زیر نگرانی حل کروائیںگے۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ضحی شاکرنے 329رسالہ کے اہم مسائل پر فوری طور پر حل کرنے کی ذمہ داری اٹھائی۔ا س موقع پر سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کا کہنا تھا کہ علاقائی مسائل کی نشاندنگی کرنامیں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button