رحمان ٹاؤن رجانہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں کاشف اشفاق کی آمد

رجانہ (سٹاف رپورٹر) رحمان ٹاؤن میں عبدالرؤف بھٹی کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں کاشف اشفاق کی آمد معززین علاقہ سے ملاقات کی اور علاقہ مکینوں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی. ملاقات کرنے والوں میں ملک اے ڈی صاحب، پروفیسر مقصود صاحب اور سید سجاد حسین صاحب شامل.

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button