گوجرہ موٹروے حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹاف رپورٹر ) کنٹرول روم کو ایک کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ایک کار جو کہ موٹر وے پر جا رہی تھی ۔پینسرا کے قریب کار کا پچھلا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے موٹروے سے نیچے گر گئی ہے ۔۔۔ گوجرہ ریسکیو ٹیم نے فوری رسپانس کیا اور جائے حادثہ کی جگہ پر پہنچے ۔وہاں جا کر پتہ چلا کہ پانچ Patients ہیں جن میں سے ایک ہی موقع پر ہی ڈیتھ ہوگئی ۔،۔زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو گوجرہ شفٹ کیا ۔۔۔اور ڈیڈ باڈی کو بھی THQ گوجرہ منتقل کیا ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button