ٹوبہ ٹیک سنگھ/ قتل اور خودکشی

علاقہ تھانہ صدر کمالیہ
افضل ولد حنیف قوم جٹ سکنہ 725 گ ب بعمر 27/28 سال
ڈیتھ بذریعہ فائر 30 بور پسٹل
اور نادیہ زوجہ نواز / دختر شیر محمد قوم بلوچ سکنہ 725 گ ب بعمر 24/25 سال
ڈیتھ بذریعہ فائر 30 بور پسٹل
ابتدائی طور پر وجہ یہ معلوم ہوئی ہےکہ افضل ، نادیہ کو پسند کرتا تھا لیکن
نادیہ کی 4/5 دن پہلے شادی گاؤں میں ہی ہوگئی اور آج کھیتوں میں رفع حاجت کے لئے آئی تو افضل نے زبردستی کھینچ کر نادیہ کو سر میں فائر مار کر قتل کر دیا اور خود کو سر میں فائر مار کر خود کشی کر لی
وقوعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ اور ڈی ایس پی کمالیہ موقع پر مصروف کاروائی ھیں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button