چوہدری سعید احمد سعيدی ممبر صوبائی اسمبلی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز و ٹیکسیشن کی غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محمد آصف حسین رانا )چوہدری سعید احمد سعيدی ممبر صوبائی اسمبلی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز و ٹیکسیشن کی چوہدری عبدالواحد باجوہ کے دفتر غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وارڈ نمبر 1 کی ڈویلپمنٹ کے سلسلہ میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس موقع پر چوہدری حارث علی جٹ رہنما پی ٹی آئی ؛ جمشید گل اور میاں محمد اکرم سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی ہمراہ تھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button