نائب صدر چوہدری محمد اشفاق نے کرسمس ڈے کے حوالے سے منعقد تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : (محمد آصف حسین رانا) مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق کی سینٹ تھامس چرچ آف پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرسمس کے حوالے سے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت، چیرمین میونسپل کمیٹی ٹوبہ میاں شہزاد احمد،صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی عامر حنیف، ضلعی جنرل سیکرٹری PTI سہیل غنی، سٹی صدر میاں محمد اکرم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن پی ٹی آئی اقلیتی ونگ چوہدری فریاد یونس بھٹی بطور مہمانِ اعزاز شریک،۔ اس موقع پر ملک پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کی گی، کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور غریبوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button