چوہدری سعید احمد سعیدی ایم پی اے ڈپٹی کمشنر سے ترقیاتی سکیموں کے سلسلے میں میٹنگ کر رہے ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محمد آصف حسین رانا ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چوہدری سعید احمد سعیدی ایم پی اے ڈپٹی کمشنر عمر جاوید سے حلقہ پی پی 121 میں جاری ترقیاتی سکیموں کے سلسلے میں میٹنگ کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نبیل سدھو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس احمد جواد سردار ، تحریک انصاف کے سینئر رہنما عارف جانباز قاضی ، چوہدری حارث جٹ اور جمشید گل بھی موجود تھے ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button