چرواہا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( سٹاف رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق نزد رحمت آباد ریلوے لائن کے پاس ایمرجنسی پر گئے بقول عئنی شاہدین مریض ریلوے لائن کے پاس بکریوں کو چروا رہے تھا کہ بکریوں کو ریلوے لائن سے ہٹانے گئے کہ گوجرہ کی طرف سے آتی ہوئی تیز رفتار پاکستان ایکسپریس جو کہ راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی اس کے ساتھ ہٹ ہوئے اور موقع پر مریض کی موت ہو گئی مریض کے زخموں کو نارمل سلائن سے واش کیا اور پٹی کی اور ڈیڈ شیٹ ڈالی اور مریض کے لواحقین نے مریض کو ہسپتال شفٹ کرنے سے انکار کر دیا کنٹرول کو بتا کر لواحقین سے ڈیٹا لیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button