سابق ناظم رانا ذوالفقارعلی خاں کی طرف سے ، پر تکلف عشائیہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محمد آصف حسین رانا سے ) تفصیلات کے مطابق ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ و سابق ناظم رانا ذوالفقارعلی خاں کی طرف سے مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق، ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر وحید اکبر، جنرل سیکرٹری سہیل غنی،ضلعی صدر یوتھ ونگ و ٹریڈرز ونگ چوہدری عرفان جٹ،سینئر صحافی صفدر حسین سیفی اور محمد اویس سیالوی گجر کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر، پر تکلف عشائیہ،

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button