سردار خاور خان گادھی ڈسٹرکٹ چیئرمین شکایت سیل اور سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا خصوصی گفتگو

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹاف رپورٹر) سردار خاور خان گادھی ڈسٹرکٹ چیئرمین شکایت سیل اور سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا خصوصی گفتگو ہوئی اس موقع پر سردار خاور خان گادھی ڈسٹرکٹ چیئرمین شکایت سیل کا کہنا تھاکہ عوامی خدمت کا مشن ہر حال میں جاری رکھیں گے اس موقع پر سینئرجرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کا راستہ اپنایا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام نے ہمیشہ ہم پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ329ج ب رسالہ کے مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی،سیوریج سسٹم اورالیکٹرک پول کوتبدیل کرنا اہم اور دیرینہ مسائل ہیں جس کے حل کے لئے چوہدری محمد اشفاق ،چوہدری سعید احمد سعیدی اور میاں کاشف اشفاق بھرپور اقدامات عمل میں لارہے ہیں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button