ترقیاتی کاموں کی فراہمی علاقہ مکینوں کیلیے جاری ہے. محمدآصف حسین رانا

ٹوبہ ٹیک سنگھ : (محسن جاوید ) تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی فراہمی علاقہ مکینوں کیلیے جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پرعلاقہ مکینوں نے سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کی عوامی خدمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد آصف حسین رانا کا ترقیاتی کاموں کے حل کے حوالے سے ہمارا اعتماد بڑھ رہا ہے ۔ سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کا مزید کہنا تھاکہ عوامی مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔علاقہ مکینوں نے مسائل حل کرنے پر چوہدری محمد اشفاق ،چوہدری سعید احمد سعیدی،ملک جہاں زیب کچھیلا،میاں کاشف اشفاق اور سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین راناکا شکریہ اد ابھی کیا۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button