329ج ب کی عوام آج بھی ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محسن جاوید سے ) 329ج ب کی عوام آج بھی ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہے ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق،چوہدری سعید احمد سعیدی،میاں کاشف اشفاق، ملک جہاںزیب کچھیلا ،حاجی غلام نبی ممبر کی سرپرستی اور علاقہ مکینوں کے اتفاق سے اپنے حلقے کو سونے کی چیڑیا بنانا ہی میرا مشن ہے انہوں نے مزید علاقہ مکینوں کوپیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنے آپ کو اور مضبوط کرنا ہوگا فصلی بٹیروں کی باتوں میں نہ آنا ۔ ان فصلی بٹیروں کا مقصد صرف اور صرف عوام کو آپس میں لڑوانا ہے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button